محبت چاہتا ہے
Poet: By: Anjum Kayani, Jhelumوہ اس انداز کی مجھ سے محبت چاہتا ہے
میرے ہر خواب پر اپنی حکومت چاہتا ہے
وہ کہتا ہے میں اس کی ضرورت ہوں
تو گویا وہ مجھے حسب ضرورت چاہتا ہے
More Love / Romantic Poetry
وہ اس انداز کی مجھ سے محبت چاہتا ہے
میرے ہر خواب پر اپنی حکومت چاہتا ہے
وہ کہتا ہے میں اس کی ضرورت ہوں
تو گویا وہ مجھے حسب ضرورت چاہتا ہے