محبت کا آغاز
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہماری محبت کا آغازتو ہوا انجام نہ ہوا
زندگی بھر ہم سےصرف اتناکام نہ ہوا
ہمیں ہر بات میں تم نے مجرم ٹھہرایا
تمہارے سر تو کوئی بھی نہ الزام ہوا
سنا ہے وہ عشق حقیقی نہیں ہوتا
جس میں کوئی عاشق بدنام نہ ہوا
More Love / Romantic Poetry






