محبت کا احاطہ

Poet: Shaikh Khalid Zahid By: Shaikh Khalid Zahid, Karachi

محبت کا احاطہ کر لیتا ہوں
آتجھ کو بانہوں میں بھرلیتا ہوں

زمانہ مجھے کسی بھی طرح دیکھتا رہے
میں اپنی آنکھیں بند کرلیتا ہوں
 

Rate it:
Views: 465
16 Nov, 2015