محبت کا تلاطُم دیکھو
Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Hustonساحل پےجاکر تم موجِ بحر کا تلا طُم دیکھو
ساحل سے ملنے کی تم موج بحر کی تڑپ دیکھو
گلے لگ کے ساحل سے بچھڑتی ہے موج
بجھڑنے کےبعد پھر ملنے کی تڑپ دیکھو
موجوں کے زیروبم میں محبت کا تلاطم دیکھو
اپنےساحل سےموجوں میں ملاقات کاعزم دیکھو
More Love / Romantic Poetry






