محبت کا سوال
Poet: Nasir Ail By: Nasir Ali, Islamabadمیرا تم سے جو سوال ہے وہ سوال ہے محبت کا
اگر تم نے ہے محبت کی پتا ہوگا تمھیں محبت کا
دل میں بہت سے زخم لگے،یہ بھی اک زوال ہے محبت کا
کسی کے دل جو نہ مل سکے،یہ بھی اک وبال ہے محبت کا
کسی کو کسی کی فکر بہت کسی کو کسی کی فکر نہیں
میں کہوں تو اور کیا کہوں یہ سب جاہ و جلال ہے محبت کا
اسے کسی کی کوئی فکر نہیں اسے کسی سے کوئی گلہ نہیں
ان بیماروں کے جھرمٹ میں یہ بھی اک بیمار ہے محبت کا
دلوں میں بہت سے گھر ہوئے گھروں میں اور بھی پیار بھرا
شاعر نے اس کو یوں کہا کہ بہ ہے اک پیال محبت کا
میرا تم کو جو پیغام ہے وہ پیغام نہیں محبت کا
سچ پوچھو تو یہ کہ انجام نہیں محبت کا
More Love / Romantic Poetry






