محبت کا شہر

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

دشت میں محبت کا شہر بسا کے چھوڑوں گا
ایک دن تمہں اپنا بنا کے چھوڑوں گا

تیری محبت کے گیت گنگناتا رہوں گا
پتھرد ل میں چاہت کی نہر بہا کے چھوڑوں گا

میں جو ٹھان لوں وہ کر گزرتا ہوں
دیکھنا ایک دن تیرا پیار پا کے چھوڑوں گا

Rate it:
Views: 389
26 Apr, 2011