محبت کا نگر اتنا سنسان سا کیوں ھے
Poet: naveed ahmad By: Muhammad Naveed Ahmad, gujranwalمحبت کا نگر اتنا سنسان سا کیوں ھے
ھے خشیوں کا گھر تو ویران سا کیوں ھے
ناپید ھے خلوص مگر پھر بھی متلاشی ھوں
زمانہ مجھ پر اتنا حیران سا کیوں ھے
ایسا کوئ مل جائے سمیٹ کر میرے غم کھے
آلگ جا گلے سے پیا رے نوید پریشاںسا کیوں ھے
لفظوں کے جوڑ توڑ سے لکھتا ھوں داستان زندگی
لوگ واہ واہ کرتے نوید کیا خوب شعر گوئ ھے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad