محبت کا کوئی انعام دے دو
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mipuri, Birminghamاپنے لبوں کا اک جام دے دو
ہمیں محبت کا کوئی انعام دے دو
لوگ مجھے تیرا دیوانہ کہتے ہیں
تم بھی کوئی اچھا سا نام دے دو
گر اور کچھ نہیں دے سکتے ہو
کوئی چاہتوں بھرا پیغام دے دو
More Love / Romantic Poetry






