محبت ہی محبت کاشت اب کے سال کرتے ہیں چلو پھر آنے والی رت کا استقبال کرتے ہیں کہ اب ہم سب کو سہاروں کی ضرورت ہے نئے سال میں آنے والی بہاروں کی ضرورت ہے چلو پھر آنے والی رت کا استقبال کرتے ہیں محبت ہی محبت کاشت اب کے سال کرتے ہیں