محبت کم نہیں ہو گی
Poet: Noshi Gilani By: Dilkash Mariam, chiniotمری آنکھیں سلامت ہیں
مرا دل میرے سینے میں دھڑکتا ہے
مجھے محسوس ہوتا ہے
محبت کم نہیں ہو گی
More Love / Romantic Poetry
مری آنکھیں سلامت ہیں
مرا دل میرے سینے میں دھڑکتا ہے
مجھے محسوس ہوتا ہے
محبت کم نہیں ہو گی