اسے کہنا بظاہر تو ہوائیں بدلی بدلی ہیں
چمن بھی بدلا بدلا ہے
مگر دل میں تمہاری یاد کا موسم نہیں بدلا
تیری چاہت کے پھولوں کی خوشبو نہیں بکھری
میرے اندر تمھاری زات کا احساس باقی ہے
تمھارے دم سے میری زندگی کی سانس باقی ہے
اُسے کہنا کہ موسم تو بدلتے رہتے ہیں
کبھی موسم بدلنے سے
یہ آنکھ نم نہیں ہوتی
محبت کم نہیں ہوتی