محبت کو مرتے ہوئے دیکھا تھا
Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachiوفائوں کو تھنکے کی طرح گرتے ہوئے دیکھا تھا
بےوفائی کی حد کو گزرتے ہوئے دیکھا تھا
اپنوں کو اپنوں سے عداوت کرتے ہوئے دیکھا تھا
تنہائی کو عشق کے نام سے ڈرتے ہوئے دیکھا تھا
حیرت مجھے تب ہوئی فہیم
جب میں نے محبت کو مرتے ہوئے دیکھا تھا.
More Love / Romantic Poetry






