محبت کہاں سے ملے
Poet: ایم طاہر راج طاہر وزیر آبادی By: m tahir raaj tahir, وزیر آبادجب مقدر میں ہوں غم تو محبت کہاں سے ملے
قدم قدم پر لکھی ہیں ٹھوکریں تو راحت کہا سے ملے
ہر پل رہتی ہیں نم راج میری آنکھیں
تقدیر میں ہے جب رونا تو مسکراہٹ کہاں سے ملے
More Sad Poetry






