جدھر بھی جاؤں نظر میں پل تو اسی کا ہے وہ میرے خیال کے سبھی رستوں میں رھتا ہے بچھڑ کر اس سے پریشان ہوں بھت میں بھی سنا ھے وہ بھی بڑی الجھنوں میں رھتا ہے