محبت کی بھول
Poet: اشراق جما ل اشہر چشتی By: اشراق جما ل اشہر چشتی, دبئی -متحدہ عرب اما را تگر محبت میری وقت کی بھو ل تھی
میری چاہت بھی اڑتی ہوئی دھول تھی
خار ہونے پہ اپنے مجھے نا ز تھا
مجھ پہ کھلتا ہوا وہ بھی اک پھول تھی
More Love / Romantic Poetry






