محبت کی دنیا کا کیسا دستور ہوتا ہے جسے پیار کرتےہیں وہی دور ہوتا ہے عشق میں کوئی دیوانہ جب بدنام ہوتاہے پھرکہیں جا کروہ قیس کی طرح مشہورہوتاہے