محبت کی راہیں

Poet: By: NS, lhr

مشکل ہیں محبت کی راہیں پھر بھی
انسان ان راہوں پر چلتا کیوں ہے

دھوپ ہی دھوپ ہے اس سفر میں
پھر بھی انسان اس میں جلتا کیوں ہے

Rate it:
Views: 612
16 Nov, 2008