محبت کی سزا

Poet: مشائره دنیا By: Pareeshay, Lahore

رونے کی سزا ہے نہ رلانے کی سزا هے
یہ درد محبت کو نبهانے کی سزا ہے

ہنستے ہیں تو آنکه سے نکل آتے ہیں آنسو
یہ ایک شخص کو بے پناہ چاهنے کی سزا ہے

Rate it:
Views: 1078
18 Feb, 2020