محبت کی قندیل

Poet: M.Asghar By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

 محبت کی قندیل وہ ایسی جلا گیا ہے
میری زیست کو سورگ بنا گیا ہے

ٹوٹتا جا رہا ہے روح سے میرا رشتہ
وہ کب لوٹے گا یہ بات نا بتا گیا ہے

Rate it:
Views: 509
23 May, 2011