محبت کی معصوم نادانیاں ہیں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistanمحبت کی معصوم نادانیاں ہیں
جدھر دیکھتی ھوں پریشانیاں ہیں
خطاؤں سے میری پیشمانیاں ہیں
ان ہی پر میری مہربانیاں ہیں
نگاہ پر میری نگہبانیاں ہیں
یہ میری ان پر قربانیاں ہیں
More Love / Romantic Poetry






