محبت کی نگری

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

محبت کی نگری سے آئی خوشبو مجھ کو
ڈر ہے کہ کسی پل پنکھڑیاں بکھر نہ جائیں
 

Rate it:
Views: 416
09 Aug, 2022