محبت کی ڈور

Poet: Faiza Umair By: Faiza Umair, Lahore

کچھ ایسا محبت کی ڈور سے باندھا ھے
اُس نے مجھے
نہ چھوڑتا ھے سائے کی طرح
نہ توڑتا ھے پھول کی طرح
یادوں پہ میری قابض ھے وہ
ایسے تخت نشیں کی طرح
رکھتا ھے سرد لہجہ نومبر کی طرح

Rate it:
Views: 531
03 Nov, 2016