میں سمجھا میری ساری محنت فضول ہو گئی جو غزل ٹی وی پہ سنائی وہ ریڈیو پہ مقبول ہوگئی بڑے ارمانوں سے جسے دل کے گلشن میں سینچا تھا اب وہ محبت کی کلی کھل کر پھول ہو گئی ہے