محبت کی کہانی
Poet: Imran Raza By: Syed Imran Raza, sargodhaمیری محبت کی اتنی سی کہانی ہے
ٹوٹی ہوئی کشتی رکا ہوا پانی ہے
اک گلاب ان کی کتاب میں دم توڑ چکا
اور ان کو اتنا بھی یاد نہیں یہ کس کی نشانی ہے
More Love / Romantic Poetry
میری محبت کی اتنی سی کہانی ہے
ٹوٹی ہوئی کشتی رکا ہوا پانی ہے
اک گلاب ان کی کتاب میں دم توڑ چکا
اور ان کو اتنا بھی یاد نہیں یہ کس کی نشانی ہے