محبت کی کہانی میں نیا اک موڑ لاؤں گا چرخ فام نیلی سے میں تارے توڑ لاؤں گا وجود زن جو آؤ تو میرے گھر کو سجاؤ تو افق کے پار جا بیٹھیں وہ خوشیاں موڑ لاؤں گا محبت کر تو لی ساغر محبت اب نبھانی ہے نہیں معلوم کس حد تک یہ رشتہ جوڑ پاؤں گا