محبت کیا ہوتی ہے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

محبت کیا ہوتی ہے کوئی بتادےآکر
ہمارے دل میں پیار اپنا بسا دے آکر

میں نے اسے پیار کرنے کا جرم کیا ہے
کوئی اسے کہے کہ مجھے سزادےآکر

Rate it:
Views: 278
24 Mar, 2016