محبت کیسے ہوئی یہ کیا ہوگیا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, MOSCOW

محبت کیسے ہوئی یہ کیا ہوگیا
میری آنکھوں سے عکس نما ہوگیا

اب جینا مشکل میرا محال ہوگیا
کہنے کو مجھے ان سے پیار ہوگیا

Rate it:
Views: 420
23 Feb, 2013