محبت کیوں نہیں ہوتی؟
Poet: anam By: anam, karachiاے یار تیرے ہجر میں
نیند بھی تو نہیں آتی
سوچتی ہوں اکثر انعم
سکون سے سونے والوں کو
محبت کیوں نہیں ہوتی؟
More Love / Romantic Poetry
اے یار تیرے ہجر میں
نیند بھی تو نہیں آتی
سوچتی ہوں اکثر انعم
سکون سے سونے والوں کو
محبت کیوں نہیں ہوتی؟