ابھی کہاں اُسے محبت کے آداب آتے ہیں ابھی تو سمجھانے اُسے احباب آتے ہیں کس طرح کرلوں یقیں کہ وہ کرتا ہے محبت مجھ سے اِس عمر میں تو سبھی کو واجد خواب آتے ہیں