محبت کے ایسے پل آئیں

Poet: Imran Ahmed Khan By: Imran Ahmed Khan, pakistan

کاش زندگی کے سفر میں ایسا لمحہ آئے
کہ ہم اک پل بھی جدا نہ ہوں

زبان سے وہ وعدے نہ نکلیں جو وفا نہ ہوں
محبت کے ایسے پل آئیں جو سزا نہ ہوں

Rate it:
Views: 558
25 Dec, 2008