کو بہ کو غنچہ ءِ الفت کی خوشبو باٹنے والے گل ِ دل تیرا ٹوٹے گا، جگر کو کاٹنے والے متاع ِ دل کو دیکھو یا میرے جذبوں کی زرخیزی محبت کے فقیروں میں امیری چھاٹنے والے