محبت کے پھول

Poet: Safeer By: Safeer Abbas, Sialkot

بانٹنے ہیں تو بانتو محبت کے پھول
عقیدت کے موتی شرافت اصول

میٹھےبول اخلاق سے بھرے
ختم خقارت سخاوت کو طول

شرم حیا کی چادر شجاعت کا پیکر
ایمانداری کاسہرا اور سفیر سادگی قبول

Rate it:
Views: 574
12 Nov, 2011