محبت کے ہوتے۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

محبت کے ہوتے ہوئے ناشاد نہیں ہیں
پیار ساتھ ہےتوشاد ہیں برباد نہیں ہیں

زندگی میں ہم بھی کبھی مسکرائےتھے
اب تو وہ لمحے ہمیں یاد نہیں ہیں

Rate it:
Views: 264
10 Jan, 2016