د ل جس کی تلا ش میں سدا بھٹکتارہا
پھر نا م ا سی کا زبا ن پہ ا کثراٹکتا ر ہا
کچھ ہو نے والا ہو جیسےا گلے لمحے
ترے بچھڑنےکا خدشہ ذہن میں کھٹکتارہا
آئینےد کھ سے سیا ہ پڑ گئے جو میں
محبت ہارکرعمر بھر عکس ا پنا تکتار ہا
تری بے رخی کی پرواہ نہ کی کسی نے
د ل مگر صد یو ں تک ا سکا تھکتا ر ہا
کون اداس پھرتارہارات شہرمیں حمیرا
جسکےغم میں پھولوں سےلہوٹپکتارہا