یہ سلسلے ہیں محبتوں کے
یہ مرحل سارے چاہتوں کے
وفا ہی دینا جفا نی دینا
مجھے وفا کی سزا نہ دینا
مجھے ہمشہ ہی یاد رکھنا
خدا کی خاطر بھلا نہ دینا
رہ وفا کے یہ دو مسافر
ضرور پہنچیں گے منزلوں پہ
خیال رکھنا بھثر نہ جائیں
بہت بھروسہ ہو اب دلوں پہ
خیال رکھوں گی میں تمہارا
خیال رکھنا جی ،تم ہمارا