مرے معبوب میں ادائیں بھی ھیں شرارت نزاکت شرافت بھی ھے بہتی ہوئی سانسوں کی لہر رک گئی وہ مرے قریب آئے تو مری نظر جھک گئی وہ مرے لئے سب لٹانے چلے محبت کی نئ دنیا بسانے چلے مری زندگی بس انھی کی ھو گی