محبّت
Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oportoدکھ میں خوشی کی وجہ بنتی ہے محبّت
درد میں یادوں کی وجہ بنتی ہے محبّت
جب کچھ بھی اچھا نہیں لگتا ہمیں دنیا میں
تب ہمارے جینے کی وجہ بنتی ہے محبّت
More Love / Romantic Poetry
دکھ میں خوشی کی وجہ بنتی ہے محبّت
درد میں یادوں کی وجہ بنتی ہے محبّت
جب کچھ بھی اچھا نہیں لگتا ہمیں دنیا میں
تب ہمارے جینے کی وجہ بنتی ہے محبّت