محبّت میں فکر ضروری ہے

Poet: Qaiser Khan Khattak By: Qaiser Khan, Riffa

تیری خیریت کا بھی زکر رہتا ہے دعاؤں میں
مسئلہ صرف محبت کا نہیں فکر کا بھی ہے

Rate it:
Views: 128
27 Mar, 2024