محروم

Poet: Ishraq Jamal Ashar Chishti By: Ishraq Jamal Ashar Chishti, karachi

 یہ کیا غضب کیا زلفیں تراش دیں اس نے
وہ گیسوؤں کی گھٹا تھی جو چھانٹ دی اسنے

میں جنکو اپنا مقدر بنائے بیٹھا تھا
وہ الفتیں تو کہیں اور بانٹ دیں اس نے

Rate it:
Views: 551
11 Nov, 2009