محو گفتگو

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

دل نے بہانے سے بات کرنے کا موقع تو پا لیا
جب پہنچے وہ کسی اور سے محو گفتگو تھا

Rate it:
Views: 292
30 Jan, 2023