در د جاناں پہ گزر ہو تو تحمل کیجئے
مختصر بات کریں بات مکمل کیجئے
چاند کو چاندنی پہ کتنا گماں ہوتا ہے
رخ جاناں کی جھلک مد مقابل کیجئے
صرف باتوں ہی سے ہوتا ہے وہ قائل سے
بات بے خوف کریں بات مدلیل کیئجے
روز محشر کا اگر ذکر ہوتو فکر کریں
پاک اعمال کا ہر وقت تکافل کیجئے
راہ پیدا کریں اور رسم کو محدود کریں
لازمی میں ہوتو روابط میں تسلسل کیجئے
دل تو پہلے ہی سے گھائل ہے تیری نظروں کا
اب اگر اور تقاضا ہے تو بسبل کیجئے
شب تنہائی میں آجائے اگر ان کا خیال
جان گسل ہو کے مڈا دا سر محفل کیجئے
جب بھی فہرست مرتب کریں دل والوں کی
جب بھی فہرست مرتب بھی شامل کیجئے
دنیا داری سے کبھی چھٹتی نہیں جاں وشمہ جی
دنیا داری وضعداری سے ممقفل کیجئے