مختلف اشعار ۔۔۔۔یعنی دولائن والی شاعری
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamتیرے بن بہت تنہا ہوں میں
پھر بھی جی رہاہوں میں
٢
اپنی ہر خواہش کو ہم مار دیں گے
بھیک میں نہ کسی کاپیارلیں گے
More Love / Romantic Poetry
تیرے بن بہت تنہا ہوں میں
پھر بھی جی رہاہوں میں
٢
اپنی ہر خواہش کو ہم مار دیں گے
بھیک میں نہ کسی کاپیارلیں گے