مدت

Poet: By: Ayesha Majid, lahore

ایک مدت سے میرے خط اس کو نہیں ملے کہ
ہر لفافے پر میں اپنا ہی پتا لکھ دیتا ہوں

Rate it:
Views: 636
01 Jul, 2009