مدت سے تھی جن سے ملنے کی آس

Poet: By: Zainab Sultan, islamabad

مدت سے تھی جن سے ملنے کی آس
خواہش دیدار کو دل میں دبا دیا

کسی نے دی ان کے آنے کی خبر
اتنا کیا چراغاں کہ اپنا گھر تک جلا دیا

Rate it:
Views: 978
14 Mar, 2009
More Love / Romantic Poetry