کھڑکی کے سامنے ھیں وہ پر دور ھیں بہت ھاتھوں کے اشارے ھیں اور مسرور ھیں بہت آواز انکی آتی ھے کٹ کٹ کے اس طرح جیسے بتا رھے ھوں کہ مصروف ھیں بہت مدت ھوئی ھے ان سے ملاقات کیے ھوے جب بھی کہو ملنے کو تو گھبراتے ھیں بہت