مر جانے کو جی چاہتا ہے
Poet: Faiz Ahmed Faiz By: Aamir Mehmood, Lahoreضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیمان بھی ہے
عہد و پیمان سے گذر جانے کو جی چاہتا ہے
درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر بھرپا
اور سکون ایسا ہے کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
More Love / Romantic Poetry







