مرا دامن تو ہے یہ صدیوں کا پیاسا لیکن اپنے سینے سے لگا ؤں گی اگر ساتھ چلو میری چاہت کو نہ لفظوں سے تراشو ،دیکھو ترے قدموں میں ،میں مر جاؤں مگر ساتھ چلو