مرا ساتھ اس نے بنایا تماشا مگر میں نے پھر بھی نبھایا تماشا نہ جانے دِیں کس نے ہدایات اس کو جو لے کر مری جاں مِٹایا تماشا