مرتے کو ملتا ہوجیسے جینے کا سہارا کوئی
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaآسمان سے ٹوٹتا
ہو جیسے ستارا کوئی
میں ترسا ہوں تیری محبت کو ایسے
ساحل کے پاس رہ کر پیاسا کنارہ کوئی
تیری یاد کی لہریں مجھے
ہر روز چھو کر گزرتی ہے ایسے
جیسے ڈوبتی کشتی میں بیٹھا
اندھا بوڑھا مسافر کوئی
چاندی راتوں میں میرے آنسو بہتے ہیں ایسے
جیسے اندھرے میں ٹمٹمتا ہو ستارہ کوئی
میں طرف جاوں ، میں طرح تجھے پکاروں
کہ میری سوچوں ، میری باتوں پے لگ گیا ہو تالا کوئی
تیری منہ سے نکالے وہ پیار کے لفظ تھے یا
مرتے کو ملتا ہوجیسے جینے کا سہارا کوئی
More Love / Romantic Poetry






