مرھم

Poet: maryam mughal By: maryam mughal, sanghar

تیری قربت بھی یاد آ رہی ہے
تیری فرقت بھی دل کو بہا رہی ہے

نہ جانے حال کیسا ہو گیا ہے
کہانی اب الجھتی جا رہی ہے

Rate it:
Views: 5459
27 Dec, 2018